وائٹ ہاؤس کی سابق ترجمان اور صدر ٹرمپ کی قریبی ساتھی کیرولین لیویٹ اب ٹی وی اسکرین پر نئے سفر کا آغاز کر رہی ہیں۔
امریکی نشریاتی ادارے ’’فوکس نیوز‘‘ نے اعلان کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کی سابق ترجمان اور صدر ٹرمپ کی قرینی ساتھی کیرولین لیویٹ ہمارے نیٹ ورک کا حصہ بن رہی ہیں اور وہ اب ٹی وی اسکرین پر ’’تجزیے اور تبصرے‘‘ پیش کریں گی۔
اس حوالے سے فوکس نیوز میڈیا کی چیف ایگزیکٹو سوزن اسکاٹ کا جاری بیان سامنے آیا ہے جس کے مطابق لیویٹ یکم نومبر سے ’’فوکس نیوز‘‘ پر نظر آئیں گی۔