Trending News:بھارتی وزیر اعلیٰ بھگونت سنگھ پاکستان آئیں، کھلے دل سے استقبال کریں گے: رکن پنجاب اسمبلی رمیش سنگھ اروڑا کا اعلانعمران خان سمیت تمام قیدیوں کو اسلام آباد کی نئی ماڈل جیل منتقل ہونا ہے : عطا تارڑاحسن بھون اور اعظم نذیر تارڑ کو استعفیٰ دینا پڑے گا، کیپٹن (ر)محمد صفدرپی ٹی آئی کیساتھ آف دی ریکارڈ رابطے ہیں، نام نہیں بتا سکتا، مسئلے بنتے ہیں: رانا ثناء اللہبنیادی حقوق، آزادی اور باوقار زندگی کشمیری عوام کا ناگزیر اور تسلیم شدہ حق ہے: سہیل شوکت بٹنادرا نے ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ کروانے کے حوالے سے اہم پیغام جاری کر دیااپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم کی ملاقات میں رکاوٹ جگہ نہیں محمود خان اچکزئی کامائنڈ سیٹ ہے: عطاء تارڑکیا بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ لاہور میں ہونیوالی عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کریں گے ؟فورم آف انفارمیشن گروپ سیکرٹریز کا سیمینار ، رضا امیری مقدم کا ایران کیلئے پاکستان کی حمایت کا ذکرلاہور میں آذربائیجان کی خاتون سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ، 2 کروڑ روپے لے کر ملزمان کی بے گناہی کا بیان دیا: جیو نیوز کا دعویٰفیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سعودی عرب کے نئے سفیر راجح تامی البقمی کی اہم ملاقاتخیبرپختونخوا کے عوامی مینڈیٹ پر شب خون کا حساب لیا جائے گا، پیپلز پارٹی ہمت کرے اور پی ٹی آئی کا سامنا کرے، مشال یوسفزئیمولانا فضل الرحمان ٹی ٹی پی کو دہشتگرد کہنے سے گریز کیوں کر رہے ہیں۔۔؟ عظمیٰ بخاریثاقب چڈھر کیخلاف مزید 26 لڑکیاں قانونی کارروائی کےلئے تیار ہیں، اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال کا دعویٰپنجاب میں20 روپے کرائے میں باعزت سفری سہولت فراہم کر رہے ہیں: بلال اکبر خاندسترسعنوان: ذریعۂ معاش بذریعہ موبائل فونسعودی شہزادی الجوہرہ بنت فہد انتقال کرگئیںتازہ ترین’’بھارت میں ترنگا لہرانا بھی جرم بن گیا ، مودی ملک دشمن بن گئے ہیں‘‘: طلبا ء رہنماؤں کی گرفتاری پر دھروو راٹھی کھل کر بول پڑےمعدنیات سے متعلق ابھی صرف بات چیت کے حد تک ہے، نہ کوئی ٹھیکا دیا گیا ہے اور نہ ہی کوئی مائن امریکا کے حوالے کی گئی ہے: خواجہ آصفمودی کیخلاف سرگرم رہنما گرپتونت سنگھ پنوں پر پھر قاتلانہ حملے کا خطرہ، ایف بی آئی نے خبردار کردیاہم سب کے اندر ایک شہر بستا ہےمعاذ صداقت کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 187 درجے کی لمبی چھلانگپاکستانی ٹیسٹ کپتان بابر اعظم 32 برس کے ہوگئے، سالگرہ سادگی سے منائیوفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دیپشاور کے عمرہ زائرین کیلئے ویکسی نیشن کے بغیر سفر کی تاریخ میں توسیع کر دی گئیوزیراعلیٰ مریم نواز کا رحیم یار خان میں دکاندار پر پیرا افسر کے تشدد کا نوٹس، فوری گرفتاری کا حکم دیدیاتھائی لینڈ کی ملکہ خود بوئنگ طیارہ اڑا کر جاپان پہنچ گئیںپشاور میں سکول کی چھت گرنےکا واقعہ افسوسناک ہے: نواز شریفخواتین کو با اختیار بنانا دراصل پورے معاشرے کی ترقی کی ضمانت ہے:صوبائی وزیر عاشق حسین کرمانیقومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دیگرفتاریوں کے خوف کے پیش نظر سہیل آفریدی کی پوری کابینہ نے روپوشی اختیار کرلیروس کے وزیر داخلہ ولادی میر کولوکولٹسف کا جی ایچ کیو کا دورہ ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقاتخیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی پر کیپٹن (ر) صفدر کا مؤقف بھی آ گیاپنجاب کو کسی سے مانگنے کی ضرورت نہیں، دوسرے صوبوں کی مدد کیلیے حاضر ہیں، عظمیٰ بخاریآنسوؤں کی گرمائشعنوان: میں کون ہوں؟معاذ صداقت کو پاکستان ٹیم کی شرٹ پہنے دیکھ کر بہت خوشی ہوئی: محمد رضواننانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئیپی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مکمل تعاون کی یقین دہانی نہیں کرائی، جس کے باعث ایمرجنسی لگانا پڑی: رانا ثناء اللہخیبرپختونخوا اسمبلی 6 ماہ بعد بحال ہوجائے گی، حکومت کی واپسی میں سال یا دو سال لگیں، انتظار کرنا ہوگا: اسحاق ڈارمعاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، مکہ دفاعی معاہدے کے سیکریٹری کی صدر مملکت سے ملاقاتباڑہ خیبر میں صورتحال پر مکمل قابو پا لیا گیا، کوئی پولیس اہلکار اغوا نہیں ہوا: ترجمان پولیس عنوان: اکیسویں صدی کے مزاج میں مرتے تعلقات کی احیاءدوسرا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 216 رنز کا ہدف دے دیاآج شام مولانا فضل الرحمان کی جانب سے پریس کانفرنس کا امکان، سیاسی رابطوں کے بارے میں آگاہ کریں گےآئین کے آرٹیکل 232،234کا اختیار استعمال کرتے ہوئے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ کیا گیا،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑپشاور میں مختلف سڑکوں پر کنٹینرز لگا کر راستے بنداب بھی وقت ہے، فیصلے کو چند دنوں میں واپس لیا جا سکتا ہے، بیرسٹر گوہر علی خان نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے فیصلے کو مسترد کر دیاخیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ مسترد، مولانا فضل الرحمان کا عوامی، پارلیمانی اور عدالتی محاذ پر جانے کا اعلانخیبرپختونخوا کا سسٹم ری سیٹ کر دیا گیا، صوبے کے عوام کو یوم نجات مبارک ہو: اختیار ولیخیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتارسابق وزیراعلیٰ علی امین خان گنڈاپور گھر میں نظربند، پولیس کی بھاری نفری تعیناتٹرمپ کی سابق ترجمان کیرولین لیویٹ کا نیا سفر، یکم نومبر سے فوکس نیوز پر تجزیے اور تبصرے پیش کریں گینانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشافپاکستان کی سیاست ایک بار پھر سڑکوں پر ہےوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی استنبول میں ترک وزیر داخلہ مصطفیٰ چفچے سے ملاقاتراولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتیمشرقِ وسطیٰ: بدلتی طاقتوں کا کھیل تحریر: معظم علی عزمینازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد علیزے سحر کی ایک اور ویڈیو وائرل ہو گئیمذاکرات کبھی غیر مشروط نہیں ہوتے، ہمیشہ کچھ لو اور کچھ دو کے اصول پر ہوتے ہیں، کیپٹن (ر) صفدرحکومتی کمیٹی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، اہم پیش رفت سامنے آگئیگورنر راج کی باتیں بند کریں، ورنہ پھر گلہ نہ کرنا، رکن اسمبلی اقبال آفریدی کا فیصل کریم کنڈی کو سخت لہجے میں انتباہوزیر خارجہ اسحاق ڈار اور انتونیو گوتریس میں ملاقات، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیالانڈر 19 ویمنز ٹی 20 سہ ملکی سیریز: بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دے دیوزیراعظم نے دھمکی نہیں دی، مسائل کا حل بتایا اور لانگ مارچ سے معیشت کو پہنچنے والے نقصانات گنوائے:طارق فضلروس اور پاکستان کی مشترکہ 9ویں ’’دروژبہ‘‘ فوجی مشقوں کی اختتامی تقریب، روسی سفیر کی شرکتبات چیت سیاسی لب و لہجے میں ہونی چاہیے،حکومت نے مذاکرات کی گنجائش نہیں چھوڑی: مولانا فضل الرحمان ملک کا سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، جب سسٹم ری سیٹ ہوگا تو چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی،وزیر داخلہ محسن نقویویتنام نے پاکستان کی واپسی کی امیدیں توڑ دیں، 4-2 سے شکست دے کر آسیان کپ سے باہر کردیالیڈر راتوں رات پیدا نہیں ہوتا، عوام کے درد کو اپنا سمجھنے سے بنتا ہے، ایک ہمارے والے ہیں جو صبح شام جہاز جہاز کرتے رہتے ہیں، شفا یوسفزئی کا طنزیہ تبصرہوزیراعلیٰ مریم نواز کی گوجرانوالہ آمد، الیکٹرو بس کے2 روٹس کا آغاز،کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کی سائٹ کا معائنہ کیامراد سعید نے پی ٹی آئی کارکنوں اور سپورٹرز کو اہم پیغام دے دیابرطانوی ائیربیس پر مبینہ حملے کی کوشش کی تحقیقات کےدوران کوئی دھماکا خیز مواد برآمد نہیں ہوا، پولیسایرانی حکام نے عراق سے امریکی افواج کے انخلا کو اپنی فتح قرار دیدیاپاکستان ریلوے کا مسافروں کی سہولت کے لیے نئی پریمیم پارلر سیٹس متعارف کروانے کا فیصلہصومالیہ میں قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال کارگو جہاز بازیاب، فائرنگ سے 3 پاکستانیوں سمیت 5 جاں بحقمحمد رضوان کا این سی سی آئی اے سے موبائل واپس کرنے کا مطالبہآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کا شیڈول جمعرات کو جاری کیا جائے گابابر اعظم سمیت بڑے کرکٹرز کا کتنا ریٹ لگا؟آئی ایل ٹی ٹوئنٹی سیزن 5 کی پلیئرز آکشن لسٹ جاریقومی اسمبلی کا اجلاس یکم اکتوبر کو طلب کرنے کا فیصلہجاپان: تباہی کے ملبے سے دنیا کی بڑی طاقت تکشہباز شریف کی پرواز، دنیا بھر میں گونجفیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقاتڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے4 دہشتگرد ہلاکوزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی علی امین گنڈاپور کے گھر آمدخیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانے کیلیے صوبائی اسمبلی سے منظوری لینے کی ضرورت نہیں: طارق فضل چوہدریپنجاب میں ٹورازم کا بے پناہ پوٹینشل ہے، مریم نوازوزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں، سپیکر کے پی اسمبلیسعودی عرب آنے والے افراد کے لیے ویزا توسیع کی آن لائن سہولت بھارت: بندر شراب کی دکان میں گھس کر شراب پی کر مدہوش، ویڈیو وائرلراولپنڈی، 8 سالہ طالبہ کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے سکول چوکیدار کے خلاف مقدمہ درججنوبی افریقا کی پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کے خلاف شاندار فتحاس بار فیصلہ کن معرکہ ہوگا اورپی ٹی آئی پھر کبھی اسلام آباد کا رخ نہیں کرے گی: خواجہ آصفپی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیعظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ ملتوی کیے جانے پر 3 مزاحیہ پوسٹرز شیئر کر دیئےامریکا اور ایران کو اسلام آباد میں ایک چھت تلے بٹھایا، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششوں نے سفارت کاری کی گنجائش پیدا کی، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس سے وزیر اعظم شہباز شریف کاخطاباسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کیلیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے: رانا ثناء اللہانا للّٰہ وانا الیہ راجعون

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں اقدامات آئین و قانون کے مطابق ہوئے ہیں اور ایڈوائزری کونسل کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے تاہم اسمبلی 6 مہینے بعد بحال ہوگی جبکہ حکومت کی واپسی میں سال یا دو سال لگیں انتظار کرنا ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل ’’ ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق سینیٹ اجلاس کے دوران نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ ہوئے مذاکرات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دونوں طرف کی پارٹیوں نے بھرپور محنت کی اور پوری طرح ہمت کرکے کسی جگہ پہنچنے کی کوشش کی، اس کے باوجود جس رات معاہدے پر دستخط ہونا تھا تو انہوں نے کہا کہ ہم بات کریں گے اور وزیراعلیٰ سے مشاورت کی، جنہوں نے انکار کردیا۔انہوں نے بتایا کہ سیاسی مصالحت اس وقت ہوتی ہے جب چیزیں برابری کی بنیاد پر ہوں لیکن اس ملک اور خاص طور صوبے میں وہ چیزیں انتہائی غلط سمت میں گئیں، 13 سال کے دوران این ایف سی مذاکرات میں ان لوگوں کا حصہ تھا جنہوں نے خیبرپختونخوا کو این ایف سی کا ایک فیصد دہشت گردی کے خلاف لڑنے کے لیے دیا جائے جو سرحد پار سے ہو رہی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کو اس مد میں 800 ارب روپے جا چکے ہیں، موقع ملے تو پوچھیں ان سے کہاں خرچ ہوئے ہیں، کون سی وہاں سی ٹی ڈی کھڑی کی ہے اور وہاں قانون نافذ کرنے والے اداروں پر کون سا پیسہ خرچ کیا ہے، اس کو بجٹ کا حصہ بنا کر ادھر ادھر اڑا دیا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ اب تک وہاں فرانزک لیبارٹری کھڑی نہیں کی گئی، ہم سب پاکستانی ہیں لیکن سوچیں کہ پاکستان اور خاص کر صوبہ کہاں جاچکا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم سے ملاقات اور مذاکرات کے لیے کردار پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مولانا صاحب جب تشریف لائے تو ہم نے 4 چیزیں بتائیں اور ان کو کہا کہ کابینہ میں پیش کریں گے اور کابینہ میں جو ہوگا اس سے آپ کو آگاہ کریں گے لیکن کابینہ نے کہا کہ یہ کتنی دیر چلے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ کابینہ نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ اور پنجاب میں عوام کو موبلائز ہو رہے ہیں اور وسائل کس کے استعمال ہو رہے ہیں، آپ کے پاس پورا ریکارڈ ہے ثابت کریں کہ پی ٹی آئی نے اپنے وسائل استعمال کیے ہیں حالانکہ اس کے لیے صوبے کے وسائل اور انفرا اسٹکچر استعمال ہو رہے تھے۔نائب وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے 13 سال یہ بربادی ہوتے دیکھی ہے اور میرے خیال میں کابینہ نے درست فیصلہ کیا کہ سیاسی مصالحت کا وقت ختم ہوچکا ہے، 100 دفعہ مصالحت کریں لیکن اس وقت دہشت گردی کا مسئلہ حل کریں، وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر حل کریں لیکن اس وزیراعلیٰ نے اپنے دور میں خود کو نااہل ثابت کیا کیونکہ گزشتہ ایک سال کے دوران پچھلے تین سال سے زیادہ دہشت گردی کے حملے ہوئے ہیں، ہم اس کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں جنگ ہو رہی ہے، آبنائے ہرمز اور کہیں باب المندب میں لگی ہے اور ہمیں خارجہ سطح پر ہمارے مسائل ہے، توانائی کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے، حالات اس نہج پر پہنچے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ مولانا کو جواب دینے کے لیے کابینہ نے 4 چیزیں بتائیں اس وزیراعلیٰ کو تبدیل کریں، دوسرے نمبر دہشت گردی کی مذمت کریں پی ٹی آئی اور اس کی قیادت نے کتنی دفعہ دہشت گردی کی مذمت کی، جعفر ایکسپریس پر حملوں کی مذمت کی جبکہ ان کی حالیہ تقریریں سنیں تو وہ لوگوں کو پاکستان کے خلاف اکسا رہے ہیں۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ معاملہ سیاسی مصالحت سے آگے نکل چکی ہے، ہمیں پہلے مل کر دہشت گردی کو شکست دینی ہے، اس صوبے میں ترقیاتی بجٹ 800 ارب سے تجاوز کرچکا ہے اور این ایف سی سے ایک فیصد دیا گیا، جس کا مطلب ہے کہ وفاق اور سارے صوبوں نے دیا اور وہ آج تک مل رہا ہے لیکن وہ کہاں گئے جبکہ خیبرپختونخوا کی حکومت دہشت گردی کے خلاف کچھ نہیں کرسکی۔ انہوں نے کہا کہ مارچ کو دیکھیں آصف علی زرداری صاحب نے 12 سے 14 سال جیل میں گزارے، اللہ کرے بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل سے نکلیں لیکن یہ نہیں ہونا چاہیے کہ میں نہیں تو پاکستان جہاں مرضی جائے، جس طرح کا عمل ہے وہ قیادت کے شایان شان نہیں، کاش 9 مئی نہ ہوا ہوتا، کوئی ملک جی ایچ کیو اور فوجی تنصیبات پر حملوں کی اجازت نہیں دے سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب جو کچھ بھی ہوا ہے وہ بالکل آئین وقانون کے مطابق ہوا ہے، ہر چیز کی پوری تسلی کریں گے، دو صوبے جل رہے ہیں اور لوگ تماشا دیکھ رہے ہیں، ہوش کے ناخن لینا چاہیے۔ نائب وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم نے بتایا تھا یہ وزیراعلیٰ کو بدل لیں اور دہشت گردی کی مذمت کریں اور اعلان کریں کہ پی ٹی آئی دہشت گردی کے خلاف ہے اور ہم کھل کر مقابلہ کریں گے، تیسرا وفاق کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑیں گے اور چوتھا مخصوص اضلاع میں ایمرجنسی لگے گی لیکن کوئی مثبت جواب نہیں آیا تو کتنی دیر انتظار کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی بات کی تو عوام کا دل دیکھ لیا کہ خیبرپختونخوا میں کتنے عوام نکلے وہاں عوام خوش ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے کوشش کی ہے خیبرپختونخوا کی ایڈوائزری کونسل میں کوئی سیاسی بیک گراونڈ نہ ہو ماسوائے ایک ادھ ہے، اگر کسی کا بیک گراؤنڈ ہوتا تو اب تک اس کا برا حال کردیتے، کیا جنرل نگار صوبے کے صحت کے مسائل نہیں حل کرسکتیں، تمام پروفیشنل لوگوں کو لگایا گیا ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ ہماری پوری کوشش ہوگی، خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کو مکمل حمایت دیں، اس کونسل کو گورنر کو تعاون دینے کے لیے وفاقی حکومت نے بنائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 6 مہینے بعد اسمبلی بحال ہوجائے گی، حکومت سال یا دو سال لگ جائے انتظار کرے گی، جب تک گراؤنڈ رئیلیٹیز ٹھیک نہیں ہوتیں، جب پیسہ لوگوں پر خرچ نہیں ہوتا۔ سینٹ کا اجلاس کل شام چار بجے تک ملتوی کردیا گیا۔