کوٹ مومن سرگودھا کل پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والا بہادر جوان کانسٹیبل فضل رانجھا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوگیا۔
وہ وردی میں نکلا تھا فرض نبھانے،
اور آج وطن کی مٹی پر اپنا لہو نچھاور کرکے ہمیشہ کے لیے امر ہوگیا۔
اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے، اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور تمام زخمی جوانوں کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔
شہید فضل رانجھا کو سلام! 🇵🇰