عراق سے امریکی افواج کے انخلا کو ایرانی حکام نے اپنی فتح قرار دے دیا، امریکی فوج 20 سال کے بعد عراق سے انخلا کر رہی ہے۔ اس عرصے میں جاری جنگ میں عراق میں ساڑھے چار ہزار امریکی فوجی مارے گئے۔