’’بھارت میں ترنگا لہرانا بھی جرم بن گیا ،  مودی ملک دشمن بن گئے ہیں‘‘: طلبا ء رہنماؤں کی گرفتاری پر بھارتی یو ٹیوبر  دھروو راٹھی کھل کر بول پڑے۔
بھارتی یوٹیوبر دھروو راٹھی نے سٹوڈنٹ رہنماؤں کی گرفتاری پر وزیراعظم نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مودی اب خود ہی ملک دشمن بن گئے ہیں۔
بھارتی پولیس نے کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے صدر ابھیجیت دیپکے اور سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کی صدر نیہا بورا کی گرفتاری پر دھروو راٹھی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ ایک لڑکی کو پکڑنے کیلئے 50، 50 پولیس والے پہنچے ہیں، یہ لمحہ حیران کن ہے کہ جھنڈا لہرانے پر کس طرح ایک لڑکی کو پکڑا گیا، کس طریقے سے اسے دبوچ کر وین میں ڈالا گیا۔ یہی معاملہ ابھیجیت دیپکے کے ساتھ پیش آیا، وہ اکیلے اپنے گھر سے باہر نکلا اسے بھی 50 سے زائد پولیس والوں نے پکڑ لیا، مجمع جمع کرنے کے نام پر۔