فیصل اباد ڈائیوو روڈ کاٹج مارکی میں الیکشن کے حوالے سے کارنل میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں انشاءاللہ ایگزیکٹو ممبر حافظ عاصم حبیب فیصل اباد چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری اور چوہدری اصف حبیب ۔انس اصف ۔سعد ناصر ۔اویس اقبال عارب علی ۔سید حسن ۔راؤ حان۔ رانا اشفاق رانا حان تھے اور نیشنل گروپ کے تمام دوست احباب نے بھرپور شرکت کی حافظ عاصم حبیب کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا اور حافظ عاصم حبیب کی ٹیم نے دکاندار اور تاجروں کے پاس جا کر کمپین کی اور ان سے ووٹ مطالبہ کیا ہے اور سب نے حافظ عاصم حبیب کو بورڈ دینے کا فیصلہ کر لیا اور حافظ عاصم حبیب نے سب دوست احباب کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا تو مزید جانتے ہیں ان سے