Trending News:بھارتی وزیر اعلیٰ بھگونت سنگھ پاکستان آئیں، کھلے دل سے استقبال کریں گے: رکن پنجاب اسمبلی رمیش سنگھ اروڑا کا اعلانعمران خان سمیت تمام قیدیوں کو اسلام آباد کی نئی ماڈل جیل منتقل ہونا ہے : عطا تارڑاحسن بھون اور اعظم نذیر تارڑ کو استعفیٰ دینا پڑے گا، کیپٹن (ر)محمد صفدرپی ٹی آئی کیساتھ آف دی ریکارڈ رابطے ہیں، نام نہیں بتا سکتا، مسئلے بنتے ہیں: رانا ثناء اللہبنیادی حقوق، آزادی اور باوقار زندگی کشمیری عوام کا ناگزیر اور تسلیم شدہ حق ہے: سہیل شوکت بٹنادرا نے ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ کروانے کے حوالے سے اہم پیغام جاری کر دیااپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم کی ملاقات میں رکاوٹ جگہ نہیں محمود خان اچکزئی کامائنڈ سیٹ ہے: عطاء تارڑکیا بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ لاہور میں ہونیوالی عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کریں گے ؟فورم آف انفارمیشن گروپ سیکرٹریز کا سیمینار ، رضا امیری مقدم کا ایران کیلئے پاکستان کی حمایت کا ذکرلاہور میں آذربائیجان کی خاتون سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ، 2 کروڑ روپے لے کر ملزمان کی بے گناہی کا بیان دیا: جیو نیوز کا دعویٰفیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سعودی عرب کے نئے سفیر راجح تامی البقمی کی اہم ملاقاتخیبرپختونخوا کے عوامی مینڈیٹ پر شب خون کا حساب لیا جائے گا، پیپلز پارٹی ہمت کرے اور پی ٹی آئی کا سامنا کرے، مشال یوسفزئیمولانا فضل الرحمان ٹی ٹی پی کو دہشتگرد کہنے سے گریز کیوں کر رہے ہیں۔۔؟ عظمیٰ بخاریثاقب چڈھر کیخلاف مزید 26 لڑکیاں قانونی کارروائی کےلئے تیار ہیں، اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال کا دعویٰپنجاب میں20 روپے کرائے میں باعزت سفری سہولت فراہم کر رہے ہیں: بلال اکبر خاندسترسعنوان: ذریعۂ معاش بذریعہ موبائل فونسعودی شہزادی الجوہرہ بنت فہد انتقال کرگئیںتازہ ترین’’بھارت میں ترنگا لہرانا بھی جرم بن گیا ، مودی ملک دشمن بن گئے ہیں‘‘: طلبا ء رہنماؤں کی گرفتاری پر دھروو راٹھی کھل کر بول پڑےمعدنیات سے متعلق ابھی صرف بات چیت کے حد تک ہے، نہ کوئی ٹھیکا دیا گیا ہے اور نہ ہی کوئی مائن امریکا کے حوالے کی گئی ہے: خواجہ آصفمودی کیخلاف سرگرم رہنما گرپتونت سنگھ پنوں پر پھر قاتلانہ حملے کا خطرہ، ایف بی آئی نے خبردار کردیاہم سب کے اندر ایک شہر بستا ہےمعاذ صداقت کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 187 درجے کی لمبی چھلانگپاکستانی ٹیسٹ کپتان بابر اعظم 32 برس کے ہوگئے، سالگرہ سادگی سے منائیوفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دیپشاور کے عمرہ زائرین کیلئے ویکسی نیشن کے بغیر سفر کی تاریخ میں توسیع کر دی گئیوزیراعلیٰ مریم نواز کا رحیم یار خان میں دکاندار پر پیرا افسر کے تشدد کا نوٹس، فوری گرفتاری کا حکم دیدیاتھائی لینڈ کی ملکہ خود بوئنگ طیارہ اڑا کر جاپان پہنچ گئیںپشاور میں سکول کی چھت گرنےکا واقعہ افسوسناک ہے: نواز شریفخواتین کو با اختیار بنانا دراصل پورے معاشرے کی ترقی کی ضمانت ہے:صوبائی وزیر عاشق حسین کرمانیقومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دیگرفتاریوں کے خوف کے پیش نظر سہیل آفریدی کی پوری کابینہ نے روپوشی اختیار کرلیروس کے وزیر داخلہ ولادی میر کولوکولٹسف کا جی ایچ کیو کا دورہ ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقاتخیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی پر کیپٹن (ر) صفدر کا مؤقف بھی آ گیاپنجاب کو کسی سے مانگنے کی ضرورت نہیں، دوسرے صوبوں کی مدد کیلیے حاضر ہیں، عظمیٰ بخاریآنسوؤں کی گرمائشعنوان: میں کون ہوں؟معاذ صداقت کو پاکستان ٹیم کی شرٹ پہنے دیکھ کر بہت خوشی ہوئی: محمد رضواننانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئیپی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مکمل تعاون کی یقین دہانی نہیں کرائی، جس کے باعث ایمرجنسی لگانا پڑی: رانا ثناء اللہخیبرپختونخوا اسمبلی 6 ماہ بعد بحال ہوجائے گی، حکومت کی واپسی میں سال یا دو سال لگیں، انتظار کرنا ہوگا: اسحاق ڈارمعاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، مکہ دفاعی معاہدے کے سیکریٹری کی صدر مملکت سے ملاقاتباڑہ خیبر میں صورتحال پر مکمل قابو پا لیا گیا، کوئی پولیس اہلکار اغوا نہیں ہوا: ترجمان پولیس عنوان: اکیسویں صدی کے مزاج میں مرتے تعلقات کی احیاءدوسرا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 216 رنز کا ہدف دے دیاآج شام مولانا فضل الرحمان کی جانب سے پریس کانفرنس کا امکان، سیاسی رابطوں کے بارے میں آگاہ کریں گےآئین کے آرٹیکل 232،234کا اختیار استعمال کرتے ہوئے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ کیا گیا،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑپشاور میں مختلف سڑکوں پر کنٹینرز لگا کر راستے بنداب بھی وقت ہے، فیصلے کو چند دنوں میں واپس لیا جا سکتا ہے، بیرسٹر گوہر علی خان نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے فیصلے کو مسترد کر دیاخیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ مسترد، مولانا فضل الرحمان کا عوامی، پارلیمانی اور عدالتی محاذ پر جانے کا اعلانخیبرپختونخوا کا سسٹم ری سیٹ کر دیا گیا، صوبے کے عوام کو یوم نجات مبارک ہو: اختیار ولیخیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتارسابق وزیراعلیٰ علی امین خان گنڈاپور گھر میں نظربند، پولیس کی بھاری نفری تعیناتٹرمپ کی سابق ترجمان کیرولین لیویٹ کا نیا سفر، یکم نومبر سے فوکس نیوز پر تجزیے اور تبصرے پیش کریں گینانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشافپاکستان کی سیاست ایک بار پھر سڑکوں پر ہےوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی استنبول میں ترک وزیر داخلہ مصطفیٰ چفچے سے ملاقاتراولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتیمشرقِ وسطیٰ: بدلتی طاقتوں کا کھیل تحریر: معظم علی عزمینازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد علیزے سحر کی ایک اور ویڈیو وائرل ہو گئیمذاکرات کبھی غیر مشروط نہیں ہوتے، ہمیشہ کچھ لو اور کچھ دو کے اصول پر ہوتے ہیں، کیپٹن (ر) صفدرحکومتی کمیٹی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، اہم پیش رفت سامنے آگئیگورنر راج کی باتیں بند کریں، ورنہ پھر گلہ نہ کرنا، رکن اسمبلی اقبال آفریدی کا فیصل کریم کنڈی کو سخت لہجے میں انتباہوزیر خارجہ اسحاق ڈار اور انتونیو گوتریس میں ملاقات، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیالانڈر 19 ویمنز ٹی 20 سہ ملکی سیریز: بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دے دیوزیراعظم نے دھمکی نہیں دی، مسائل کا حل بتایا اور لانگ مارچ سے معیشت کو پہنچنے والے نقصانات گنوائے:طارق فضلروس اور پاکستان کی مشترکہ 9ویں ’’دروژبہ‘‘ فوجی مشقوں کی اختتامی تقریب، روسی سفیر کی شرکتبات چیت سیاسی لب و لہجے میں ہونی چاہیے،حکومت نے مذاکرات کی گنجائش نہیں چھوڑی: مولانا فضل الرحمان ملک کا سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، جب سسٹم ری سیٹ ہوگا تو چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی،وزیر داخلہ محسن نقویویتنام نے پاکستان کی واپسی کی امیدیں توڑ دیں، 4-2 سے شکست دے کر آسیان کپ سے باہر کردیالیڈر راتوں رات پیدا نہیں ہوتا، عوام کے درد کو اپنا سمجھنے سے بنتا ہے، ایک ہمارے والے ہیں جو صبح شام جہاز جہاز کرتے رہتے ہیں، شفا یوسفزئی کا طنزیہ تبصرہوزیراعلیٰ مریم نواز کی گوجرانوالہ آمد، الیکٹرو بس کے2 روٹس کا آغاز،کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کی سائٹ کا معائنہ کیامراد سعید نے پی ٹی آئی کارکنوں اور سپورٹرز کو اہم پیغام دے دیابرطانوی ائیربیس پر مبینہ حملے کی کوشش کی تحقیقات کےدوران کوئی دھماکا خیز مواد برآمد نہیں ہوا، پولیسایرانی حکام نے عراق سے امریکی افواج کے انخلا کو اپنی فتح قرار دیدیاپاکستان ریلوے کا مسافروں کی سہولت کے لیے نئی پریمیم پارلر سیٹس متعارف کروانے کا فیصلہصومالیہ میں قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال کارگو جہاز بازیاب، فائرنگ سے 3 پاکستانیوں سمیت 5 جاں بحقمحمد رضوان کا این سی سی آئی اے سے موبائل واپس کرنے کا مطالبہآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کا شیڈول جمعرات کو جاری کیا جائے گابابر اعظم سمیت بڑے کرکٹرز کا کتنا ریٹ لگا؟آئی ایل ٹی ٹوئنٹی سیزن 5 کی پلیئرز آکشن لسٹ جاریقومی اسمبلی کا اجلاس یکم اکتوبر کو طلب کرنے کا فیصلہجاپان: تباہی کے ملبے سے دنیا کی بڑی طاقت تکشہباز شریف کی پرواز، دنیا بھر میں گونجفیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقاتڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے4 دہشتگرد ہلاکوزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی علی امین گنڈاپور کے گھر آمدخیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانے کیلیے صوبائی اسمبلی سے منظوری لینے کی ضرورت نہیں: طارق فضل چوہدریپنجاب میں ٹورازم کا بے پناہ پوٹینشل ہے، مریم نوازوزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں، سپیکر کے پی اسمبلیسعودی عرب آنے والے افراد کے لیے ویزا توسیع کی آن لائن سہولت بھارت: بندر شراب کی دکان میں گھس کر شراب پی کر مدہوش، ویڈیو وائرلراولپنڈی، 8 سالہ طالبہ کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے سکول چوکیدار کے خلاف مقدمہ درججنوبی افریقا کی پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کے خلاف شاندار فتحاس بار فیصلہ کن معرکہ ہوگا اورپی ٹی آئی پھر کبھی اسلام آباد کا رخ نہیں کرے گی: خواجہ آصفپی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیعظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ ملتوی کیے جانے پر 3 مزاحیہ پوسٹرز شیئر کر دیئےامریکا اور ایران کو اسلام آباد میں ایک چھت تلے بٹھایا، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششوں نے سفارت کاری کی گنجائش پیدا کی، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس سے وزیر اعظم شہباز شریف کاخطاباسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کیلیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے: رانا ثناء اللہانا للّٰہ وانا الیہ راجعون

راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد کے علاقے میں لاہور سے دادی کے ہمراہ قریبی رشتہ دار کی شادی میں شرکت کے لیے آئی 8 سالہ بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جبکہ بچی کی شکایت پر ملزم کے عزیز و اقارب نے معاملہ دبانے کی کوشش تاہم لاہور واپسی کے بعد والدین نے بچی کو ہراساں کرنے والے رشتہ داروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ’’ ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق درخواست گزار نے بتایا کہ ان کا لاہور سے تعلق ہے اور 8 سالہ اور 6 سالہ دو بیٹیوں کو 23 ستمبر 2026 کو اپنی والدہ کے ساتھ حیدر علی کی بہن کی شادی پر لاہور سے راولپنڈی بھیج دیا تھا۔شادی کے چند دن بعد 8 سالہ بیٹی واپس لاہور پہنچی تو اپنی والدہ کو خوف و ہراس اور شدید ڈر کی حالت میں بتایا کہ ان کے پرائیویٹ پارٹ میں بہت درد ہو رہا ہے کیوں کہ جب میں راولپنڈی میں تھی تو 25 ستمبر کی رات کو حیدر علی کی نانی پروین کے گھر سوئی ہوئی تھی تو وہاں پر موجود حیدر علی مجھے نیند کی حالت میں اٹھا کر دوسرے کمرے میں لے گیا اور میرے ساتھ غلط حرکات کیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بچی کی شکایت کی کہ انہیں تکلیف ہوئی تو میں نیند سے بیدار ہوگئی اور درد کی وجہ سے چیخیں مارنے لگی تو اس نے میرے منہ پر ہاتھ رکھ لیا اور دھمکایا کہ اگر اپنی دادی کو یا کسی کو بتایا تو تمھیں جان سے ماردوں گا اور پھر مجھے کمرے سے جانے دیا۔درخواست گزار نے بتایا کہ ہم نے اپنی بیٹی کو لیڈی ڈاکٹر گائنا کالوجسٹ کے پاس لے گئے جہاں معائنہ کرنے کے بعد انہوں نے بتایا کہ اس بچی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے، اس کا معائنہ گورنمنٹ اسپتال سے کروائیں اور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرائیں۔ انہوں نے بتایا کہ میری اہلیہ نے بیٹی سے پوچھا کہ تم نے اس متعلق اپنی دادی کو کیوں نہیں بتایا تو اس پر اس نے بتایا کہ اس نے اپنی دادی کو بتایا تھا جس پر اس کی دادی نے اپنی بہن اور الزام علیہ کی نانی کو بتایا تو اس نے اپنی بیٹی جو حیدر علی کی ماں اور اس کی خالہ کو بلوا کر سارا واقعہ بتایا تو انہوں نے گٹھ جوڑ کر کے بات کو دبا دیا اور کہا کہ اس کی پہلے بھی بہت شکایات ہیں، اب ہم حیدر علی کو آئندہ اپنے گھر نہیں گھسنے دیں گے ابھی ہماری بیٹی کی شادی کا معاملہ ہے چپ کر جاؤ یہاں شادی کا ماحول خراب ہو جائے گا سب یہاں برادری جمع ہے آپ کی بیٹی کی بھی عزت خراب ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ اسی دوران حیدر علی میری بیٹی اور والدہ کو شدید ہراساں کرتے رہے کہ تم نے لاہور جا کر بھی اپنے والدین کو نہیں بتانا ورنہ وہ تمھارے ساتھ بہت برا کریں گے اور آئندہ کبھی بھی آپ کو دادی کے ساتھ راولپنڈی نہیں آنے دیں گے اور میری معصوم بیٹی کو شدید ذہنی اذیت دیتے رہے۔ پولیس کو انہوں نے مزید بتایا کہ اس دوران ملزمان نے اپنے کزن آیان علی کو بھی ساری بات بتائی ہوئی تھی جو بچی کو جب تک وہاں تھی بار بار ذہنی ٹارچر کرتا رہا، بچی چوتھی جماعت اور حفظ کی طالبہ ہے۔ انہوں نے پولیس سے درخواست کی کہ ملزم حیدر علی نے زیادتی کی ہے اور دیگر اہل خانہ نے بات گول مول اور ملی بھگت کر کے ملزم کا ساتھ دیااور حقائق چھپا کر شامل جرم ہوئے ہیں لہٰذا ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ درخواست گزار نے بتایا کہ ملزمان کی ملی بھگت سے واقعے کے بارے میں آگاہ نہ کرنے اور سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر لاہور سے راولپنڈی کے راستے بند ہونے کی وجہ سے فوری درخواست دینے میں تاخیر ہوئی ہے، معاشرتی ظلم ہوا ہے ہماری بیٹی کو انصاف دلوا کر ملزم کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزادی جائے۔ پولیس نے شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔