Trending News:بھارتی وزیر اعلیٰ بھگونت سنگھ پاکستان آئیں، کھلے دل سے استقبال کریں گے: رکن پنجاب اسمبلی رمیش سنگھ اروڑا کا اعلانعمران خان سمیت تمام قیدیوں کو اسلام آباد کی نئی ماڈل جیل منتقل ہونا ہے : عطا تارڑاحسن بھون اور اعظم نذیر تارڑ کو استعفیٰ دینا پڑے گا، کیپٹن (ر)محمد صفدرپی ٹی آئی کیساتھ آف دی ریکارڈ رابطے ہیں، نام نہیں بتا سکتا، مسئلے بنتے ہیں: رانا ثناء اللہبنیادی حقوق، آزادی اور باوقار زندگی کشمیری عوام کا ناگزیر اور تسلیم شدہ حق ہے: سہیل شوکت بٹنادرا نے ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ کروانے کے حوالے سے اہم پیغام جاری کر دیااپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم کی ملاقات میں رکاوٹ جگہ نہیں محمود خان اچکزئی کامائنڈ سیٹ ہے: عطاء تارڑکیا بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ لاہور میں ہونیوالی عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کریں گے ؟فورم آف انفارمیشن گروپ سیکرٹریز کا سیمینار ، رضا امیری مقدم کا ایران کیلئے پاکستان کی حمایت کا ذکرلاہور میں آذربائیجان کی خاتون سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ، 2 کروڑ روپے لے کر ملزمان کی بے گناہی کا بیان دیا: جیو نیوز کا دعویٰفیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سعودی عرب کے نئے سفیر راجح تامی البقمی کی اہم ملاقاتخیبرپختونخوا کے عوامی مینڈیٹ پر شب خون کا حساب لیا جائے گا، پیپلز پارٹی ہمت کرے اور پی ٹی آئی کا سامنا کرے، مشال یوسفزئیمولانا فضل الرحمان ٹی ٹی پی کو دہشتگرد کہنے سے گریز کیوں کر رہے ہیں۔۔؟ عظمیٰ بخاریثاقب چڈھر کیخلاف مزید 26 لڑکیاں قانونی کارروائی کےلئے تیار ہیں، اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال کا دعویٰپنجاب میں20 روپے کرائے میں باعزت سفری سہولت فراہم کر رہے ہیں: بلال اکبر خاندسترسعنوان: ذریعۂ معاش بذریعہ موبائل فونسعودی شہزادی الجوہرہ بنت فہد انتقال کرگئیںتازہ ترین’’بھارت میں ترنگا لہرانا بھی جرم بن گیا ، مودی ملک دشمن بن گئے ہیں‘‘: طلبا ء رہنماؤں کی گرفتاری پر دھروو راٹھی کھل کر بول پڑےمعدنیات سے متعلق ابھی صرف بات چیت کے حد تک ہے، نہ کوئی ٹھیکا دیا گیا ہے اور نہ ہی کوئی مائن امریکا کے حوالے کی گئی ہے: خواجہ آصفمودی کیخلاف سرگرم رہنما گرپتونت سنگھ پنوں پر پھر قاتلانہ حملے کا خطرہ، ایف بی آئی نے خبردار کردیاہم سب کے اندر ایک شہر بستا ہےمعاذ صداقت کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 187 درجے کی لمبی چھلانگپاکستانی ٹیسٹ کپتان بابر اعظم 32 برس کے ہوگئے، سالگرہ سادگی سے منائیوفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دیپشاور کے عمرہ زائرین کیلئے ویکسی نیشن کے بغیر سفر کی تاریخ میں توسیع کر دی گئیوزیراعلیٰ مریم نواز کا رحیم یار خان میں دکاندار پر پیرا افسر کے تشدد کا نوٹس، فوری گرفتاری کا حکم دیدیاتھائی لینڈ کی ملکہ خود بوئنگ طیارہ اڑا کر جاپان پہنچ گئیںپشاور میں سکول کی چھت گرنےکا واقعہ افسوسناک ہے: نواز شریفخواتین کو با اختیار بنانا دراصل پورے معاشرے کی ترقی کی ضمانت ہے:صوبائی وزیر عاشق حسین کرمانیقومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دیگرفتاریوں کے خوف کے پیش نظر سہیل آفریدی کی پوری کابینہ نے روپوشی اختیار کرلیروس کے وزیر داخلہ ولادی میر کولوکولٹسف کا جی ایچ کیو کا دورہ ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقاتخیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی پر کیپٹن (ر) صفدر کا مؤقف بھی آ گیاپنجاب کو کسی سے مانگنے کی ضرورت نہیں، دوسرے صوبوں کی مدد کیلیے حاضر ہیں، عظمیٰ بخاریآنسوؤں کی گرمائشعنوان: میں کون ہوں؟معاذ صداقت کو پاکستان ٹیم کی شرٹ پہنے دیکھ کر بہت خوشی ہوئی: محمد رضواننانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئیپی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مکمل تعاون کی یقین دہانی نہیں کرائی، جس کے باعث ایمرجنسی لگانا پڑی: رانا ثناء اللہخیبرپختونخوا اسمبلی 6 ماہ بعد بحال ہوجائے گی، حکومت کی واپسی میں سال یا دو سال لگیں، انتظار کرنا ہوگا: اسحاق ڈارمعاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، مکہ دفاعی معاہدے کے سیکریٹری کی صدر مملکت سے ملاقاتباڑہ خیبر میں صورتحال پر مکمل قابو پا لیا گیا، کوئی پولیس اہلکار اغوا نہیں ہوا: ترجمان پولیس عنوان: اکیسویں صدی کے مزاج میں مرتے تعلقات کی احیاءدوسرا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 216 رنز کا ہدف دے دیاآج شام مولانا فضل الرحمان کی جانب سے پریس کانفرنس کا امکان، سیاسی رابطوں کے بارے میں آگاہ کریں گےآئین کے آرٹیکل 232،234کا اختیار استعمال کرتے ہوئے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ کیا گیا،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑپشاور میں مختلف سڑکوں پر کنٹینرز لگا کر راستے بنداب بھی وقت ہے، فیصلے کو چند دنوں میں واپس لیا جا سکتا ہے، بیرسٹر گوہر علی خان نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے فیصلے کو مسترد کر دیاخیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ مسترد، مولانا فضل الرحمان کا عوامی، پارلیمانی اور عدالتی محاذ پر جانے کا اعلانخیبرپختونخوا کا سسٹم ری سیٹ کر دیا گیا، صوبے کے عوام کو یوم نجات مبارک ہو: اختیار ولیخیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتارسابق وزیراعلیٰ علی امین خان گنڈاپور گھر میں نظربند، پولیس کی بھاری نفری تعیناتٹرمپ کی سابق ترجمان کیرولین لیویٹ کا نیا سفر، یکم نومبر سے فوکس نیوز پر تجزیے اور تبصرے پیش کریں گینانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشافپاکستان کی سیاست ایک بار پھر سڑکوں پر ہےوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی استنبول میں ترک وزیر داخلہ مصطفیٰ چفچے سے ملاقاتراولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتیمشرقِ وسطیٰ: بدلتی طاقتوں کا کھیل تحریر: معظم علی عزمینازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد علیزے سحر کی ایک اور ویڈیو وائرل ہو گئیمذاکرات کبھی غیر مشروط نہیں ہوتے، ہمیشہ کچھ لو اور کچھ دو کے اصول پر ہوتے ہیں، کیپٹن (ر) صفدرحکومتی کمیٹی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، اہم پیش رفت سامنے آگئیگورنر راج کی باتیں بند کریں، ورنہ پھر گلہ نہ کرنا، رکن اسمبلی اقبال آفریدی کا فیصل کریم کنڈی کو سخت لہجے میں انتباہوزیر خارجہ اسحاق ڈار اور انتونیو گوتریس میں ملاقات، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیالانڈر 19 ویمنز ٹی 20 سہ ملکی سیریز: بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دے دیوزیراعظم نے دھمکی نہیں دی، مسائل کا حل بتایا اور لانگ مارچ سے معیشت کو پہنچنے والے نقصانات گنوائے:طارق فضلروس اور پاکستان کی مشترکہ 9ویں ’’دروژبہ‘‘ فوجی مشقوں کی اختتامی تقریب، روسی سفیر کی شرکتبات چیت سیاسی لب و لہجے میں ہونی چاہیے،حکومت نے مذاکرات کی گنجائش نہیں چھوڑی: مولانا فضل الرحمان ملک کا سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، جب سسٹم ری سیٹ ہوگا تو چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی،وزیر داخلہ محسن نقویویتنام نے پاکستان کی واپسی کی امیدیں توڑ دیں، 4-2 سے شکست دے کر آسیان کپ سے باہر کردیالیڈر راتوں رات پیدا نہیں ہوتا، عوام کے درد کو اپنا سمجھنے سے بنتا ہے، ایک ہمارے والے ہیں جو صبح شام جہاز جہاز کرتے رہتے ہیں، شفا یوسفزئی کا طنزیہ تبصرہوزیراعلیٰ مریم نواز کی گوجرانوالہ آمد، الیکٹرو بس کے2 روٹس کا آغاز،کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کی سائٹ کا معائنہ کیامراد سعید نے پی ٹی آئی کارکنوں اور سپورٹرز کو اہم پیغام دے دیابرطانوی ائیربیس پر مبینہ حملے کی کوشش کی تحقیقات کےدوران کوئی دھماکا خیز مواد برآمد نہیں ہوا، پولیسایرانی حکام نے عراق سے امریکی افواج کے انخلا کو اپنی فتح قرار دیدیاپاکستان ریلوے کا مسافروں کی سہولت کے لیے نئی پریمیم پارلر سیٹس متعارف کروانے کا فیصلہصومالیہ میں قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال کارگو جہاز بازیاب، فائرنگ سے 3 پاکستانیوں سمیت 5 جاں بحقمحمد رضوان کا این سی سی آئی اے سے موبائل واپس کرنے کا مطالبہآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کا شیڈول جمعرات کو جاری کیا جائے گابابر اعظم سمیت بڑے کرکٹرز کا کتنا ریٹ لگا؟آئی ایل ٹی ٹوئنٹی سیزن 5 کی پلیئرز آکشن لسٹ جاریقومی اسمبلی کا اجلاس یکم اکتوبر کو طلب کرنے کا فیصلہجاپان: تباہی کے ملبے سے دنیا کی بڑی طاقت تکشہباز شریف کی پرواز، دنیا بھر میں گونجفیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقاتڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے4 دہشتگرد ہلاکوزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی علی امین گنڈاپور کے گھر آمدخیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانے کیلیے صوبائی اسمبلی سے منظوری لینے کی ضرورت نہیں: طارق فضل چوہدریپنجاب میں ٹورازم کا بے پناہ پوٹینشل ہے، مریم نوازوزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں، سپیکر کے پی اسمبلیسعودی عرب آنے والے افراد کے لیے ویزا توسیع کی آن لائن سہولت بھارت: بندر شراب کی دکان میں گھس کر شراب پی کر مدہوش، ویڈیو وائرلراولپنڈی، 8 سالہ طالبہ کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے سکول چوکیدار کے خلاف مقدمہ درججنوبی افریقا کی پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کے خلاف شاندار فتحاس بار فیصلہ کن معرکہ ہوگا اورپی ٹی آئی پھر کبھی اسلام آباد کا رخ نہیں کرے گی: خواجہ آصفپی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیعظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ ملتوی کیے جانے پر 3 مزاحیہ پوسٹرز شیئر کر دیئےامریکا اور ایران کو اسلام آباد میں ایک چھت تلے بٹھایا، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششوں نے سفارت کاری کی گنجائش پیدا کی، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس سے وزیر اعظم شہباز شریف کاخطاباسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کیلیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے: رانا ثناء اللہانا للّٰہ وانا الیہ راجعون

وزیردفاع خواجہ آصف نے واضح کیا کہ معدنیات سے متعلق کوئی ٹھیکا کوئی مائن امریکا کے حوالے نہیں کی گئی۔ نجی ٹی وی چینل ’’ جیو نیوز‘‘ کے مطابق وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ معدنیات سے متعلق ابھی صرف بات چیت کے حد تک ہے کوئی ٹھیکا کوئی مائن امریکا کے حوالے نہیں کی گئی۔ خواجہ آصف نے بتایا کہ دنیا کو پتا ہے پاکستان کے پاس یہ قیمتی معدنیات ہیں، کینڈا،چین ، آسٹریلیا، امریکا سب کو دلچسپی ہے، ان ممالک میں جس کے ساتھ ہم محفوظ ہوں گے ان کے ساتھ ضرور کام کریں گے، بیرونی سرمایہ کاری کے بغیر ہم یہ معدنیات نہیں نکال سکتے۔وزیردفاع نے کہا خیبرپختونخوا حکومت دہشتگردی کیخلاف جنگ میں وفاق سے تعاون نہیں کررہی تھی، دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کا معلوم ہونے کے باوجود سابق صوبائی حکومت کارروائی نہیں کرتی تھی، صوبائی حکومت کی خاموشی کی وجہ سے دہشتگردی بہت بڑھ گئی تھی، ڈیڑھ سال میں دہشتگردوں کی کارروائی میں زیادہ جانی نقصان ہوا۔ خواجہ آصف نے کہا اس وقت دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اتحاد کی ضرورت ہے، اب ایک متحرک حکومت وہاں دہشتگردی کے خلاف کردار ادا کرے گی، اب ایک ہی مقصد ہوگا کہ خیبرپختونخوا کو دہشتگردی سے نجات دلانی ہے۔ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے بعد اگر صوبائی حکومت رٹ قائم نہ کرے تو وہی بیماری واپس آجاتی ہے، اب دہشتگردی کے خلاف کارروائی کے بعد صوبائی حکومت رٹ کے قیام کیلئے متحرک کردار ادا کرے گی۔وزیردفاع کا کہنا تھا صوبے میں گورنر راج لگانے کا منصوبہ پہلے سے نہیں تھا، سارے آپشن استعمال کرلیے جائیں تو اس کے بعد آخری آپشن ہی بچتا ہے اور یہی ہوا، سیدھی انگلیوں سے گھی نکلے تو ٹھیک ہے ورنہ پھر انگلیاں ٹیڑھی کرنی پڑتی ہیں۔ مخالفین پر تنقید کرتے ہوئے کہا وہ ایک شخص کی سیاست کر رہے تھے صوبے کے عوام ان کے ایجنڈے پر نہیں تھے۔ خواجہ آصف نے کہا جو اس اقدام کی مخالفت کررہے ہیں وہ چاہتے تھے کہ اس سیٹ اپ میں ان کا بھی کردار ہو جو نہیں ملا، نئے سیٹ اپ میں جن کو کردار نہیں ملا اب ایسی باتیں کرکے صوبےکا نقصان کررہے ہیں۔انہوں نے محسن نقوی کی پارلیمنٹ میں کی گئی گفتگو کو درست قرار دیتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں محسن نقوی کی آواز سے خلوص ٹپک رہا تھا۔ وزیر دفاع نے کہا سہیل آفریدی کو مراد سعید کے کہنے پروزیراعلیٰ لگایا گیا تھا، مراد سعید اور بانی پی ٹی آئی ایک سکے کے دو رخ ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم کی حکومت بننے کے بعد ایک میٹنگ بلائی گئی اس میں یہ سارے لوگ شامل تھے، اس میٹنگ میں فیصلہ ہوا کہ فوری الیکشن کرایا جائے ، ن لیگ بھی فوری الیکشن کے حق میں تھی، یہ لوگ فوری الیکشن کے حق میں نہیں تھے کہتے تھے سال یہ میٹر چلانے ہیں اور چلائے، اس ایک سال میں ساری سیاست کی کھایا پلٹ گئی، ہم فوری الیکشن کے حق میں تھے، عدم اعتماد کے بعد میں نے خود شہباز شریف سے کہا کہ ایک ماہ میں الیکشن کرادیں۔خواجہ آصف نے کہا کہ ان لوگوں کی نظریں اس وقت بھی مال پر تھیں اب بھی ان کا رونا اقتدار کا ہے، اب بھی ان کا دکھ یہ ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ختم ہوئی ان کو کھیلنے کا موقع ملنا چاہیے تھا جو نہیں ملا۔ وفاقی وزیر دفاع بولے مشرف دور میں مولانا فضل الرحمان اپوزیشن لیڈر تھے اور ساتھ ایم ایم اے کی حکومت تھی، اس وقت پیپلزپارٹی اور ن لیگ چاہتی تھی کہ اپوزیشن ہمیں ملے لیکن نہیں ملی ، دو ڈھائی سال قبل ایک سال کی حکومت میں مولانا فضل الرحمان ہمارے ساتھی تھے۔ خواجہ آصف نے کہا بانی پی ٹی آئی نے اسمبلی میں کہا تھا کہ کیا بھارت کے ساتھ جنگ کا اعلان کردیتا، اس بیان کے بعد آج تک کیا پی ٹی آئی یا جے یو آئی کی طرف سے شہدا کے ساتھ کوئی کھڑا ہوا ؟ ان میں سے کوئی جنازہ پڑھنے نہیں آیا، ان کو تو ان جنازوں کی امامت کرنی چاہیے تھی۔