سعودی ایوانِ شاہی کے مطابق شہزادی الجوہرہ بنت فہد بن مشاری بن سعود بن جلوی آل سعود انتقال کرگئیں۔
’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق سعودی پریس ایجنسی کے مطابق  مرحومہ کی نمازِ جنازہ ہفتے کے روز بعد نمازِ عصر دارالحکومت ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں ادا کی جائے گی۔