Trending News:بھارتی وزیر اعلیٰ بھگونت سنگھ پاکستان آئیں، کھلے دل سے استقبال کریں گے: رکن پنجاب اسمبلی رمیش سنگھ اروڑا کا اعلانعمران خان سمیت تمام قیدیوں کو اسلام آباد کی نئی ماڈل جیل منتقل ہونا ہے : عطا تارڑاحسن بھون اور اعظم نذیر تارڑ کو استعفیٰ دینا پڑے گا، کیپٹن (ر)محمد صفدرپی ٹی آئی کیساتھ آف دی ریکارڈ رابطے ہیں، نام نہیں بتا سکتا، مسئلے بنتے ہیں: رانا ثناء اللہبنیادی حقوق، آزادی اور باوقار زندگی کشمیری عوام کا ناگزیر اور تسلیم شدہ حق ہے: سہیل شوکت بٹنادرا نے ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ کروانے کے حوالے سے اہم پیغام جاری کر دیااپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم کی ملاقات میں رکاوٹ جگہ نہیں محمود خان اچکزئی کامائنڈ سیٹ ہے: عطاء تارڑکیا بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ لاہور میں ہونیوالی عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کریں گے ؟فورم آف انفارمیشن گروپ سیکرٹریز کا سیمینار ، رضا امیری مقدم کا ایران کیلئے پاکستان کی حمایت کا ذکرلاہور میں آذربائیجان کی خاتون سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ، 2 کروڑ روپے لے کر ملزمان کی بے گناہی کا بیان دیا: جیو نیوز کا دعویٰفیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سعودی عرب کے نئے سفیر راجح تامی البقمی کی اہم ملاقاتخیبرپختونخوا کے عوامی مینڈیٹ پر شب خون کا حساب لیا جائے گا، پیپلز پارٹی ہمت کرے اور پی ٹی آئی کا سامنا کرے، مشال یوسفزئیمولانا فضل الرحمان ٹی ٹی پی کو دہشتگرد کہنے سے گریز کیوں کر رہے ہیں۔۔؟ عظمیٰ بخاریثاقب چڈھر کیخلاف مزید 26 لڑکیاں قانونی کارروائی کےلئے تیار ہیں، اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال کا دعویٰپنجاب میں20 روپے کرائے میں باعزت سفری سہولت فراہم کر رہے ہیں: بلال اکبر خاندسترسعنوان: ذریعۂ معاش بذریعہ موبائل فونسعودی شہزادی الجوہرہ بنت فہد انتقال کرگئیںتازہ ترین’’بھارت میں ترنگا لہرانا بھی جرم بن گیا ، مودی ملک دشمن بن گئے ہیں‘‘: طلبا ء رہنماؤں کی گرفتاری پر دھروو راٹھی کھل کر بول پڑےمعدنیات سے متعلق ابھی صرف بات چیت کے حد تک ہے، نہ کوئی ٹھیکا دیا گیا ہے اور نہ ہی کوئی مائن امریکا کے حوالے کی گئی ہے: خواجہ آصفمودی کیخلاف سرگرم رہنما گرپتونت سنگھ پنوں پر پھر قاتلانہ حملے کا خطرہ، ایف بی آئی نے خبردار کردیاہم سب کے اندر ایک شہر بستا ہےمعاذ صداقت کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 187 درجے کی لمبی چھلانگپاکستانی ٹیسٹ کپتان بابر اعظم 32 برس کے ہوگئے، سالگرہ سادگی سے منائیوفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دیپشاور کے عمرہ زائرین کیلئے ویکسی نیشن کے بغیر سفر کی تاریخ میں توسیع کر دی گئیوزیراعلیٰ مریم نواز کا رحیم یار خان میں دکاندار پر پیرا افسر کے تشدد کا نوٹس، فوری گرفتاری کا حکم دیدیاتھائی لینڈ کی ملکہ خود بوئنگ طیارہ اڑا کر جاپان پہنچ گئیںپشاور میں سکول کی چھت گرنےکا واقعہ افسوسناک ہے: نواز شریفخواتین کو با اختیار بنانا دراصل پورے معاشرے کی ترقی کی ضمانت ہے:صوبائی وزیر عاشق حسین کرمانیقومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دیگرفتاریوں کے خوف کے پیش نظر سہیل آفریدی کی پوری کابینہ نے روپوشی اختیار کرلیروس کے وزیر داخلہ ولادی میر کولوکولٹسف کا جی ایچ کیو کا دورہ ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقاتخیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی پر کیپٹن (ر) صفدر کا مؤقف بھی آ گیاپنجاب کو کسی سے مانگنے کی ضرورت نہیں، دوسرے صوبوں کی مدد کیلیے حاضر ہیں، عظمیٰ بخاریآنسوؤں کی گرمائشعنوان: میں کون ہوں؟معاذ صداقت کو پاکستان ٹیم کی شرٹ پہنے دیکھ کر بہت خوشی ہوئی: محمد رضواننانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئیپی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مکمل تعاون کی یقین دہانی نہیں کرائی، جس کے باعث ایمرجنسی لگانا پڑی: رانا ثناء اللہخیبرپختونخوا اسمبلی 6 ماہ بعد بحال ہوجائے گی، حکومت کی واپسی میں سال یا دو سال لگیں، انتظار کرنا ہوگا: اسحاق ڈارمعاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، مکہ دفاعی معاہدے کے سیکریٹری کی صدر مملکت سے ملاقاتباڑہ خیبر میں صورتحال پر مکمل قابو پا لیا گیا، کوئی پولیس اہلکار اغوا نہیں ہوا: ترجمان پولیس عنوان: اکیسویں صدی کے مزاج میں مرتے تعلقات کی احیاءدوسرا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 216 رنز کا ہدف دے دیاآج شام مولانا فضل الرحمان کی جانب سے پریس کانفرنس کا امکان، سیاسی رابطوں کے بارے میں آگاہ کریں گےآئین کے آرٹیکل 232،234کا اختیار استعمال کرتے ہوئے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ کیا گیا،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑپشاور میں مختلف سڑکوں پر کنٹینرز لگا کر راستے بنداب بھی وقت ہے، فیصلے کو چند دنوں میں واپس لیا جا سکتا ہے، بیرسٹر گوہر علی خان نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے فیصلے کو مسترد کر دیاخیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ مسترد، مولانا فضل الرحمان کا عوامی، پارلیمانی اور عدالتی محاذ پر جانے کا اعلانخیبرپختونخوا کا سسٹم ری سیٹ کر دیا گیا، صوبے کے عوام کو یوم نجات مبارک ہو: اختیار ولیخیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتارسابق وزیراعلیٰ علی امین خان گنڈاپور گھر میں نظربند، پولیس کی بھاری نفری تعیناتٹرمپ کی سابق ترجمان کیرولین لیویٹ کا نیا سفر، یکم نومبر سے فوکس نیوز پر تجزیے اور تبصرے پیش کریں گینانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشافپاکستان کی سیاست ایک بار پھر سڑکوں پر ہےوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی استنبول میں ترک وزیر داخلہ مصطفیٰ چفچے سے ملاقاتراولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتیمشرقِ وسطیٰ: بدلتی طاقتوں کا کھیل تحریر: معظم علی عزمینازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد علیزے سحر کی ایک اور ویڈیو وائرل ہو گئیمذاکرات کبھی غیر مشروط نہیں ہوتے، ہمیشہ کچھ لو اور کچھ دو کے اصول پر ہوتے ہیں، کیپٹن (ر) صفدرحکومتی کمیٹی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، اہم پیش رفت سامنے آگئیگورنر راج کی باتیں بند کریں، ورنہ پھر گلہ نہ کرنا، رکن اسمبلی اقبال آفریدی کا فیصل کریم کنڈی کو سخت لہجے میں انتباہوزیر خارجہ اسحاق ڈار اور انتونیو گوتریس میں ملاقات، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیالانڈر 19 ویمنز ٹی 20 سہ ملکی سیریز: بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دے دیوزیراعظم نے دھمکی نہیں دی، مسائل کا حل بتایا اور لانگ مارچ سے معیشت کو پہنچنے والے نقصانات گنوائے:طارق فضلروس اور پاکستان کی مشترکہ 9ویں ’’دروژبہ‘‘ فوجی مشقوں کی اختتامی تقریب، روسی سفیر کی شرکتبات چیت سیاسی لب و لہجے میں ہونی چاہیے،حکومت نے مذاکرات کی گنجائش نہیں چھوڑی: مولانا فضل الرحمان ملک کا سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، جب سسٹم ری سیٹ ہوگا تو چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی،وزیر داخلہ محسن نقویویتنام نے پاکستان کی واپسی کی امیدیں توڑ دیں، 4-2 سے شکست دے کر آسیان کپ سے باہر کردیالیڈر راتوں رات پیدا نہیں ہوتا، عوام کے درد کو اپنا سمجھنے سے بنتا ہے، ایک ہمارے والے ہیں جو صبح شام جہاز جہاز کرتے رہتے ہیں، شفا یوسفزئی کا طنزیہ تبصرہوزیراعلیٰ مریم نواز کی گوجرانوالہ آمد، الیکٹرو بس کے2 روٹس کا آغاز،کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کی سائٹ کا معائنہ کیامراد سعید نے پی ٹی آئی کارکنوں اور سپورٹرز کو اہم پیغام دے دیابرطانوی ائیربیس پر مبینہ حملے کی کوشش کی تحقیقات کےدوران کوئی دھماکا خیز مواد برآمد نہیں ہوا، پولیسایرانی حکام نے عراق سے امریکی افواج کے انخلا کو اپنی فتح قرار دیدیاپاکستان ریلوے کا مسافروں کی سہولت کے لیے نئی پریمیم پارلر سیٹس متعارف کروانے کا فیصلہصومالیہ میں قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال کارگو جہاز بازیاب، فائرنگ سے 3 پاکستانیوں سمیت 5 جاں بحقمحمد رضوان کا این سی سی آئی اے سے موبائل واپس کرنے کا مطالبہآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کا شیڈول جمعرات کو جاری کیا جائے گابابر اعظم سمیت بڑے کرکٹرز کا کتنا ریٹ لگا؟آئی ایل ٹی ٹوئنٹی سیزن 5 کی پلیئرز آکشن لسٹ جاریقومی اسمبلی کا اجلاس یکم اکتوبر کو طلب کرنے کا فیصلہجاپان: تباہی کے ملبے سے دنیا کی بڑی طاقت تکشہباز شریف کی پرواز، دنیا بھر میں گونجفیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقاتڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے4 دہشتگرد ہلاکوزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی علی امین گنڈاپور کے گھر آمدخیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانے کیلیے صوبائی اسمبلی سے منظوری لینے کی ضرورت نہیں: طارق فضل چوہدریپنجاب میں ٹورازم کا بے پناہ پوٹینشل ہے، مریم نوازوزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں، سپیکر کے پی اسمبلیسعودی عرب آنے والے افراد کے لیے ویزا توسیع کی آن لائن سہولت بھارت: بندر شراب کی دکان میں گھس کر شراب پی کر مدہوش، ویڈیو وائرلراولپنڈی، 8 سالہ طالبہ کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے سکول چوکیدار کے خلاف مقدمہ درججنوبی افریقا کی پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کے خلاف شاندار فتحاس بار فیصلہ کن معرکہ ہوگا اورپی ٹی آئی پھر کبھی اسلام آباد کا رخ نہیں کرے گی: خواجہ آصفپی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیعظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ ملتوی کیے جانے پر 3 مزاحیہ پوسٹرز شیئر کر دیئےامریکا اور ایران کو اسلام آباد میں ایک چھت تلے بٹھایا، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششوں نے سفارت کاری کی گنجائش پیدا کی، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس سے وزیر اعظم شہباز شریف کاخطاباسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کیلیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے: رانا ثناء اللہانا للّٰہ وانا الیہ راجعون

ورم آف انفارمیشن گروپ سیکرٹریز ( ایف آئی جی ایس ) کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار کے مقررین نے مسلم ممالک کے درمیان اتحاد اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایران، امریکہ اور اسرائیل کےدرمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی وسیع تر علاقائی تصادم کا موجب بن سکتی ہےجس کے پاکستان کی خارجہ پالیسی اور سلامتی پر اثرات گہرےمرتب ہو سکتے ہیں۔ پاکستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئےایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کو کئی دہائیوں پر محیط دشمنی، پابندیوں اور ایران کے جوہری پروگرام اور علاقائی پالیسیوں سے متعلق اختلافات کا نتیجہ قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ ایران کو 1979 کے انقلاب کے بعد سے مسلسل دباؤ، پابندیوں، دہشت گردی اور عراق کے ساتھ آٹھ سالہ جنگ کا سامنا رہا ہے۔انہوں نے اس عرصے کے دوران ایران کے لیے پاکستان کی حمایت کا بھی ذکر کیا۔ایرانی سفیر نے کہا کہ ایران کا جوہری پروگرام پرامن مقاصد کے لیے ہے اور تہران 2003 سے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ساتھ تعاون کرتا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکہ کی جانب سے 2018 میں مشترکہ جامع لائحہ عمل (جے سی پی او اے) سے دستبرداری نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق بحران کو مزیدمشکل بنادیا۔ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے کہا کہ ایران بیرونی دباؤ اور پابندیوں کے باوجود اپنی آزادانہ پالیسیوں پر عمل پیرا رہنے کے لیے پرعزم ہے۔انہوں نے فلسطین کے مسئلے اور اسرائیلی پالیسیوں کی مخالفت کو بھی علاقائی کشیدگی کے اہم عوامل قرار دیا۔سابق سفیر اشرف جہانگیر قاضی نے مجوزہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں ایران کی ممکنہ شمولیت کے حوالے سے پاکستان کو درپیش سفارتی چیلنجز کی نشاندہی کی۔انہوں نے کہا کہ اگر اس معاہدے کو ایران کے خلاف سمجھا گیا اور تہران کی جانب سے اس میں شمولیت کی پیشکش قبول نہ کی گئی تو پاکستان کو مشکل صورت حال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہےکیونکہ اسلام آباد کے ایران اور عرب ممالک دونوں کے ساتھ بہترین تعلقات قائم ہیں اور وہ علاقائی سفارت کاری میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ سفیر انعام الحق نے مسلم ممالک کے دفاعی تعاون کو ایران سمیت دیگر مسلم ریاستوں تک وسعت دینے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اجتماعی تعاون میں اضافے سے علاقائی سلامتی کے چیلنجز سے نمٹنے اور مسلم ممالک کے درمیان تنازعات کی روک تھام میں مدد مل سکتی ہے۔انہوں نے پاکستان پر زور دیا کہ وہ متوازن خارجہ پالیسی اختیار کرے، اپنی داخلی استعداد اور استحکام کو مضبوط بنائے اور معاشی مشکلات اور سلامتی کے چیلنجز کے تناظر میں اپنے تزویراتی وعدوں کا محتاط جائزہ لے۔انہوں نے چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے بدلتے ہوئے عالمی اتحادوں کے تناظر میں امریکہ کے ساتھ تعلقات سے متعلق پاکستان کے طرزِ عمل پر نظرثانی کی ضرورت پر بھی زور دیا۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد نعیم لودھی نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل ایران کے ساتھ تنازع میں اپنے اہم مقاصد، جن میں حکومت کی تبدیلی اور ایران کے یورینیم افزودگی پروگرام کو روکنا شامل ہیں، حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔انہوں نے تنازع کو فوجی تعطل سے دوچار قرار دیتے ہوئے خبردار کیا کہ مزید کشیدگی تصادم کو وسیع کر سکتی ہے جس کے علاقائی اور عالمی سلامتی پر سنگین اثرات مرتب ہوں گے۔انہوں نے پاکستان پر زور دیا کہ ایران کے ساتھ اچھے تعلقات برقرار رکھے اور متعدد محاذوں پر سلامتی کے چیلنجز میں الجھنے سے بچنے کے لیے موجودہ معاہدوں کے ممکنہ اثرات کا محتاط جائزہ لے۔ انہوں نے آبنائے ہرمز کی تزویراتی اہمیت اور بدلتی ہوئی جغرافیائی سیاسی صورت حال کو بھی اجاگر کیا۔مقررین نے اس امر پر زور دیا کہ مسلم ممالک باہمی تعاون کو مضبوط بنائیں، اختلافات کو سفارت کاری کے ذریعے حل کریں اور ایسے اقدامات سے گریز کریں جو مسلم دنیا میں تقسیم کو مزید گہرا کر سکتے ہیں۔سیمینار کی نظامت اطلاعات و نشریات کے سابق وفاقی سیکرٹری اشفاق احمد گوندل نے کی جبکہ فورم آف انفارمیشن گروپ سیکرٹریز ( ایف آئی جی ایس ) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شفقت جلیل نے سیمینار کے انتظامی امور کی نگرانی کی۔سیمینار میں ارکان پارلیمنٹ، انفارمیشن گروپ کے افسران،سول سرونٹس، سفارت کاروں اورمیڈیا نمائندوں نے شرکت کی۔