چیف ایگزیکٹو آفیسر کا پیغام : ایس این این نیوز کا مقصد عوام تک بروقت، مستند اور ذمہ دارانہ خبریں پہنچانا اور عوامی مسائل کو متعلقہ اداروں تک مؤثر انداز میں اجاگر کرنا ہے۔ ہمارا عزم ہے کہ صحافت کے بنیادی اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے سلانوالی اور گردونواح سمیت ملکی و قومی اہمیت کے معاملات کو ذمہ داری کے ساتھ عوام تک پہنچایا جائے۔
ہم اپنے قارئین، ناظرین، نمائندگان اور تمام ساتھیوں کے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔ایس این این نیوز کی ٹیم عوام کی آواز بن کر مثبت اور ذمہ دار صحافت کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
محمد اسماعیل کھوکھر
Chief Executive Officer — SNN News Sillanwali