Trending News:بھارتی وزیر اعلیٰ بھگونت سنگھ پاکستان آئیں، کھلے دل سے استقبال کریں گے: رکن پنجاب اسمبلی رمیش سنگھ اروڑا کا اعلانعمران خان سمیت تمام قیدیوں کو اسلام آباد کی نئی ماڈل جیل منتقل ہونا ہے : عطا تارڑاحسن بھون اور اعظم نذیر تارڑ کو استعفیٰ دینا پڑے گا، کیپٹن (ر)محمد صفدرپی ٹی آئی کیساتھ آف دی ریکارڈ رابطے ہیں، نام نہیں بتا سکتا، مسئلے بنتے ہیں: رانا ثناء اللہبنیادی حقوق، آزادی اور باوقار زندگی کشمیری عوام کا ناگزیر اور تسلیم شدہ حق ہے: سہیل شوکت بٹنادرا نے ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ کروانے کے حوالے سے اہم پیغام جاری کر دیااپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم کی ملاقات میں رکاوٹ جگہ نہیں محمود خان اچکزئی کامائنڈ سیٹ ہے: عطاء تارڑکیا بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ لاہور میں ہونیوالی عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کریں گے ؟فورم آف انفارمیشن گروپ سیکرٹریز کا سیمینار ، رضا امیری مقدم کا ایران کیلئے پاکستان کی حمایت کا ذکرلاہور میں آذربائیجان کی خاتون سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ، 2 کروڑ روپے لے کر ملزمان کی بے گناہی کا بیان دیا: جیو نیوز کا دعویٰفیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سعودی عرب کے نئے سفیر راجح تامی البقمی کی اہم ملاقاتخیبرپختونخوا کے عوامی مینڈیٹ پر شب خون کا حساب لیا جائے گا، پیپلز پارٹی ہمت کرے اور پی ٹی آئی کا سامنا کرے، مشال یوسفزئیمولانا فضل الرحمان ٹی ٹی پی کو دہشتگرد کہنے سے گریز کیوں کر رہے ہیں۔۔؟ عظمیٰ بخاریثاقب چڈھر کیخلاف مزید 26 لڑکیاں قانونی کارروائی کےلئے تیار ہیں، اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال کا دعویٰپنجاب میں20 روپے کرائے میں باعزت سفری سہولت فراہم کر رہے ہیں: بلال اکبر خاندسترسعنوان: ذریعۂ معاش بذریعہ موبائل فونسعودی شہزادی الجوہرہ بنت فہد انتقال کرگئیںتازہ ترین’’بھارت میں ترنگا لہرانا بھی جرم بن گیا ، مودی ملک دشمن بن گئے ہیں‘‘: طلبا ء رہنماؤں کی گرفتاری پر دھروو راٹھی کھل کر بول پڑےمعدنیات سے متعلق ابھی صرف بات چیت کے حد تک ہے، نہ کوئی ٹھیکا دیا گیا ہے اور نہ ہی کوئی مائن امریکا کے حوالے کی گئی ہے: خواجہ آصفمودی کیخلاف سرگرم رہنما گرپتونت سنگھ پنوں پر پھر قاتلانہ حملے کا خطرہ، ایف بی آئی نے خبردار کردیاہم سب کے اندر ایک شہر بستا ہےمعاذ صداقت کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 187 درجے کی لمبی چھلانگپاکستانی ٹیسٹ کپتان بابر اعظم 32 برس کے ہوگئے، سالگرہ سادگی سے منائیوفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دیپشاور کے عمرہ زائرین کیلئے ویکسی نیشن کے بغیر سفر کی تاریخ میں توسیع کر دی گئیوزیراعلیٰ مریم نواز کا رحیم یار خان میں دکاندار پر پیرا افسر کے تشدد کا نوٹس، فوری گرفتاری کا حکم دیدیاتھائی لینڈ کی ملکہ خود بوئنگ طیارہ اڑا کر جاپان پہنچ گئیںپشاور میں سکول کی چھت گرنےکا واقعہ افسوسناک ہے: نواز شریفخواتین کو با اختیار بنانا دراصل پورے معاشرے کی ترقی کی ضمانت ہے:صوبائی وزیر عاشق حسین کرمانیقومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دیگرفتاریوں کے خوف کے پیش نظر سہیل آفریدی کی پوری کابینہ نے روپوشی اختیار کرلیروس کے وزیر داخلہ ولادی میر کولوکولٹسف کا جی ایچ کیو کا دورہ ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقاتخیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی پر کیپٹن (ر) صفدر کا مؤقف بھی آ گیاپنجاب کو کسی سے مانگنے کی ضرورت نہیں، دوسرے صوبوں کی مدد کیلیے حاضر ہیں، عظمیٰ بخاریآنسوؤں کی گرمائشعنوان: میں کون ہوں؟معاذ صداقت کو پاکستان ٹیم کی شرٹ پہنے دیکھ کر بہت خوشی ہوئی: محمد رضواننانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئیپی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مکمل تعاون کی یقین دہانی نہیں کرائی، جس کے باعث ایمرجنسی لگانا پڑی: رانا ثناء اللہخیبرپختونخوا اسمبلی 6 ماہ بعد بحال ہوجائے گی، حکومت کی واپسی میں سال یا دو سال لگیں، انتظار کرنا ہوگا: اسحاق ڈارمعاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، مکہ دفاعی معاہدے کے سیکریٹری کی صدر مملکت سے ملاقاتباڑہ خیبر میں صورتحال پر مکمل قابو پا لیا گیا، کوئی پولیس اہلکار اغوا نہیں ہوا: ترجمان پولیس عنوان: اکیسویں صدی کے مزاج میں مرتے تعلقات کی احیاءدوسرا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 216 رنز کا ہدف دے دیاآج شام مولانا فضل الرحمان کی جانب سے پریس کانفرنس کا امکان، سیاسی رابطوں کے بارے میں آگاہ کریں گےآئین کے آرٹیکل 232،234کا اختیار استعمال کرتے ہوئے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ کیا گیا،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑپشاور میں مختلف سڑکوں پر کنٹینرز لگا کر راستے بنداب بھی وقت ہے، فیصلے کو چند دنوں میں واپس لیا جا سکتا ہے، بیرسٹر گوہر علی خان نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے فیصلے کو مسترد کر دیاخیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ مسترد، مولانا فضل الرحمان کا عوامی، پارلیمانی اور عدالتی محاذ پر جانے کا اعلانخیبرپختونخوا کا سسٹم ری سیٹ کر دیا گیا، صوبے کے عوام کو یوم نجات مبارک ہو: اختیار ولیخیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتارسابق وزیراعلیٰ علی امین خان گنڈاپور گھر میں نظربند، پولیس کی بھاری نفری تعیناتٹرمپ کی سابق ترجمان کیرولین لیویٹ کا نیا سفر، یکم نومبر سے فوکس نیوز پر تجزیے اور تبصرے پیش کریں گینانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشافپاکستان کی سیاست ایک بار پھر سڑکوں پر ہےوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی استنبول میں ترک وزیر داخلہ مصطفیٰ چفچے سے ملاقاتراولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتیمشرقِ وسطیٰ: بدلتی طاقتوں کا کھیل تحریر: معظم علی عزمینازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد علیزے سحر کی ایک اور ویڈیو وائرل ہو گئیمذاکرات کبھی غیر مشروط نہیں ہوتے، ہمیشہ کچھ لو اور کچھ دو کے اصول پر ہوتے ہیں، کیپٹن (ر) صفدرحکومتی کمیٹی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، اہم پیش رفت سامنے آگئیگورنر راج کی باتیں بند کریں، ورنہ پھر گلہ نہ کرنا، رکن اسمبلی اقبال آفریدی کا فیصل کریم کنڈی کو سخت لہجے میں انتباہوزیر خارجہ اسحاق ڈار اور انتونیو گوتریس میں ملاقات، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیالانڈر 19 ویمنز ٹی 20 سہ ملکی سیریز: بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دے دیوزیراعظم نے دھمکی نہیں دی، مسائل کا حل بتایا اور لانگ مارچ سے معیشت کو پہنچنے والے نقصانات گنوائے:طارق فضلروس اور پاکستان کی مشترکہ 9ویں ’’دروژبہ‘‘ فوجی مشقوں کی اختتامی تقریب، روسی سفیر کی شرکتبات چیت سیاسی لب و لہجے میں ہونی چاہیے،حکومت نے مذاکرات کی گنجائش نہیں چھوڑی: مولانا فضل الرحمان ملک کا سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، جب سسٹم ری سیٹ ہوگا تو چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی،وزیر داخلہ محسن نقویویتنام نے پاکستان کی واپسی کی امیدیں توڑ دیں، 4-2 سے شکست دے کر آسیان کپ سے باہر کردیالیڈر راتوں رات پیدا نہیں ہوتا، عوام کے درد کو اپنا سمجھنے سے بنتا ہے، ایک ہمارے والے ہیں جو صبح شام جہاز جہاز کرتے رہتے ہیں، شفا یوسفزئی کا طنزیہ تبصرہوزیراعلیٰ مریم نواز کی گوجرانوالہ آمد، الیکٹرو بس کے2 روٹس کا آغاز،کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کی سائٹ کا معائنہ کیامراد سعید نے پی ٹی آئی کارکنوں اور سپورٹرز کو اہم پیغام دے دیابرطانوی ائیربیس پر مبینہ حملے کی کوشش کی تحقیقات کےدوران کوئی دھماکا خیز مواد برآمد نہیں ہوا، پولیسایرانی حکام نے عراق سے امریکی افواج کے انخلا کو اپنی فتح قرار دیدیاپاکستان ریلوے کا مسافروں کی سہولت کے لیے نئی پریمیم پارلر سیٹس متعارف کروانے کا فیصلہصومالیہ میں قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال کارگو جہاز بازیاب، فائرنگ سے 3 پاکستانیوں سمیت 5 جاں بحقمحمد رضوان کا این سی سی آئی اے سے موبائل واپس کرنے کا مطالبہآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کا شیڈول جمعرات کو جاری کیا جائے گابابر اعظم سمیت بڑے کرکٹرز کا کتنا ریٹ لگا؟آئی ایل ٹی ٹوئنٹی سیزن 5 کی پلیئرز آکشن لسٹ جاریقومی اسمبلی کا اجلاس یکم اکتوبر کو طلب کرنے کا فیصلہجاپان: تباہی کے ملبے سے دنیا کی بڑی طاقت تکشہباز شریف کی پرواز، دنیا بھر میں گونجفیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقاتڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے4 دہشتگرد ہلاکوزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی علی امین گنڈاپور کے گھر آمدخیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانے کیلیے صوبائی اسمبلی سے منظوری لینے کی ضرورت نہیں: طارق فضل چوہدریپنجاب میں ٹورازم کا بے پناہ پوٹینشل ہے، مریم نوازوزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں، سپیکر کے پی اسمبلیسعودی عرب آنے والے افراد کے لیے ویزا توسیع کی آن لائن سہولت بھارت: بندر شراب کی دکان میں گھس کر شراب پی کر مدہوش، ویڈیو وائرلراولپنڈی، 8 سالہ طالبہ کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے سکول چوکیدار کے خلاف مقدمہ درججنوبی افریقا کی پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کے خلاف شاندار فتحاس بار فیصلہ کن معرکہ ہوگا اورپی ٹی آئی پھر کبھی اسلام آباد کا رخ نہیں کرے گی: خواجہ آصفپی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیعظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ ملتوی کیے جانے پر 3 مزاحیہ پوسٹرز شیئر کر دیئےامریکا اور ایران کو اسلام آباد میں ایک چھت تلے بٹھایا، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششوں نے سفارت کاری کی گنجائش پیدا کی، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس سے وزیر اعظم شہباز شریف کاخطاباسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کیلیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے: رانا ثناء اللہانا للّٰہ وانا الیہ راجعون

وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں صوبائی حکومت کے اقدامات کا محور عام آدمی کی فلاح و بہبود ہے۔ پنجاب کابینہ کے 37ویں اجلاس میں عوامی مسائل، ترقیاتی منصوبوں اور معاشی بہتری کے اقدامات پر غور کیا گیا۔ خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں جامِ شہادت نوش کرنے والے فوجی جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ ملک کے دفاع اور امن کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے جوان پوری قوم کے ہیرو ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ افسوسناک امر ہے کہ بعض سیاسی رہنما آج بھی تحریک طالبان پاکستان کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے سے گریز کرتے ہیں۔ انہوں نے مولانا فضل الرحمان کے مؤقف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کا شکار رہنے والی سیاسی جماعتوں کو دہشتگردی کے معاملے پر دوٹوک مؤقف اختیار کرنا چاہیے۔ ملک کی محبت اور قومی مفاد کو ہر سیاسی وابستگی پر مقدم رکھا جانا چاہیے۔ وزیر اطلاعات نے خیبر پختونخوا میں معدنیات کے لائسنسوں کے اجراء پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ صوبے میں 2010ء تک معدنیات کے 422 لائسنس جاری کیے گئے، جبکہ 2013ء سے 2024ء کے دوران 4,200 سے زائد لائسنس جاری ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ان کے مطابق سابق وزرائے اعلیٰ محمود خان اور علی امین گنڈاپور کے ادوار میں 1 ہزار کے قریب لائسنس جاری کیے گئے۔معدنی وسائل سے متعلق بعض معاملات میں خاندانی مفادات اور فیملی لیمیٹڈ کمپنیوں کو فائدہ پہنچایا گیا۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر معدنیات کے لائسنسوں کے معاملے میں سخت اقدامات کرتے ہوئے متعدد لائسنس منسوخ کیے گئے اور متعلقہ ریکارڈ موجود ہے۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب میں جرائم کی صورتحال سے متعلق اعدادوشمار کی تصدیق کے بغیر دعوے کرنا مناسب نہیں۔وزیراعلیٰ مریم نواز کے خلاف سیاسی بغض کی بنیاد پر صوبے کی کارکردگی کو متنازع بنانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ ان کے مطابق ڈکیتی کے واقعات میں کمی آئی ہے اور خواتین و بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات پر وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔ ایسے واقعات میں ایف آئی آر کے اندراج اور ملزمان کی فوری گرفتاری کے لیے اقدامات کیے جاتے ہیں۔ انہوں نے صحافیوں پر زور دیا کہ خبریں نشر کرنے سے قبل حقائق کی تصدیق ضرور کریں۔وزیر اطلاعات نے پنجاب حکومت کے ترقیاتی اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں زراعت، لائیو سٹاک، ہنرمندی اور برآمدات کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا کیے جا رہے ہیں۔ 2026ء سے 2030ء تک کے ترقیاتی پروگرام کے تحت زراعت اور لائیو سٹاک کی ترقی پر توجہ دی جا رہی ہے، جس میں تقریباً 2 ہزار ارب روپے کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ ان کے مطابق 46 سے زائد سرمایہ کار اس پروگرام میں دلچسپی رکھتے ہیں، جبکہ ڈیڑھ لاکھ سے زائد روزگار کے مواقع پیدا ہونے کی توقع ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پاکستان کی مصنوعات عالمی منڈیوں میں اپنی شناخت رکھتی ہیں، تاہم فٹبال، کٹلری اور دیگر مصنوعات اکثر بیرون ملک مختلف ناموں سے فروخت ہوتی رہی ہیں۔ اب پاکستانی مصنوعات کو اصل قومی شناخت، یعنی’’میڈ اِن پاکستان‘‘ کے نام سے عالمی منڈیوں تک پہنچانے پر توجہ دی جا رہی ہے۔ پنک سالٹ کی برآمدات بھی پاکستانی شناخت کے ساتھ فروغ دی جائیں گی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ پنکھوں کی ٹیسٹنگ کی سہولت بھی پاکستان میں فراہم کرنے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کے دور میں ہنرمندی کے فروغ کے لیے بھی اقدامات کیے گئے ہیں۔ نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے پاکستان سکلز ڈیولپمنٹ فنڈ کے ذریعے سہولت کاری کی گئی اور بعض نوجوان سعودی عرب میں بڑی فوڈ چینز میں ملازمتیں حاصل کر چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے 2 سالہ دور میں 30 ہزار سے زائد ٹریکٹر فراہم کیے ہیں، جبکہ اس مد میں 9.5 ارب روپے کی سبسڈی پنجاب حکومت ادا کرے گی۔ ساہیوال میں بیوٹیفکیشن منصوبے کا آغاز بھی وزیراعلیٰ پنجاب نے کیا ہے۔ ہر ضلع میں پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کے قیام کے اقدامات جاری ہیں، جبکہ گلگت بلتستان کو 6 کلینک آن ویلز گاڑیاں فراہم کرنے کا بھی منصوبہ ہے۔